دعا بتاریخ جولائی 16, 2025

دعائے شیخ

عربی

 اَلْلّٰهُمَّ 
 اِجْعَلْ مَنَازِلَنَا آمِنَةً مُّطْمَئِنَّةً یَاْْتِیْھَا رِزْقُھَا مُبَارَکاً تَحُفُُھَا الْمَلَائِکَةُ وَتَنْزِلُ عَلَیْھَا الْسَّکِیْنَةُ وَ تَغْشَاھَا الْرَّحْمَةُ وَالْصَّلَاحُ 
 وَ اجْعَلْھَا مِنْ أَسْعَدِ الْبُیُوْتِ وَ أَطْھَرِھَا عَامِرَةً بِذِکْرِكَ شَاکِرَةً لِّنِعَمِكَ 
 
 آمـــــــــين ياربَّ العالَمين 
 حَفِظَكمُ الله وأحياكم حياةً طيبةً 



اردو

 اے اللّٰہ! 
 ہمارے گھروں کو امن اور اطمینان والے بنادیجیے، اس حال میں کہ ان میں برکت میں آنے والا رزق آئے، جن کو فرشتوں نے اپنی حفاظت میں لیا ہو، جن پر  اطمینان نازل ہو اور جن پر رحمت اور نیکی نے سایہ فگن کیا ہو، 
 آپ انہیں گھروں (مکانات) میں سے سب سے زیادہ سعادت مند اور پاکیزہ بنا دیں، اس حال میں کہ وہ آپ کے ذکر سے آباد اور آپ کی نعمتوں پر شکر کرنے والے (قدر دان) ہوں۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے