دعائے شیخ
اللهمَّ
إنا نسألك ياحي ياقيوم خفَايا لطفّك
وفواتِح توفيقك وعوائد إحسَانك وجمِيل سترك
واجعلنا باذلين للخير صانعين له
اللّهمّ
ومن آتيته مِنّا مالاً أو جاهًا أو منصبًا
فاجعله في سبيلك، وعونًا على طاعتك،
وطريقًا لبذل المعروف لعبادك وقضاء حوائجهم وتفريج كرباتهم .
اللهمَّ
اختم لنا بالإيمان
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله واحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
اے زندہ ہستی ! اے (تمام مخلوقات کو) سنبھالنے والی ذات !
بیشک ہم آپ سے ،
آپ کی مہربانی کے پوشیدہ گوشوں کی،
آپ کی توفیق کی کھلنے والے اسباب کی،
آپ کے احسان کے بار بار ہونے (والے مواقع) کی اور
آپ کے عمدہ طریقے سے عیب چھپانے کی ، درخواست کرتے ہیں۔
آپ ہمیں بھلائی بانٹنے والا اور اس کے لیے تیاری کرنے والا بنا دیجیے ،
اے اللّٰہ!
آپ نے ہم میں سے جس کو مال یا مقام یا منصب دیا ہے پس اسے اپنے راستے میں اس طرح بنادیجیے کہ اس سے
آپ کی فرمانبرداری پر مدد حاصل ہو اور
آپ کے بندوں کے لیے ، بھلائی کے فروغ کا ،
ان کی حاجات پوری کرنے کا اور
ان کی مصیبتیں دور کرنے کا طریقہ کار بنے۔
اے اللّٰہ!
ہمارا خاتمہ ایمان پر فرما دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔