دعا بتاریخ مئی 16, 2025

دعائے شیخ

عربی

  اَللّٰهُمَّ 
 صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ 
 صَلَاةً مُّضَاعَفَةً بِعَدَدِ مَنْ حَجَّ وَاعْتَمَرَ 
 وَمَنْ ھَلَّلَ وَمَنْ کَبَّرَ وَمَنْ سَبَّحَ وَمَنِ اسْتَغَفَرَ 
 وَمَنْ أَقْبَلَ وَمَنْ أَدْبَرَ مِنْ یَّوْمٍ خُلِقَتِ الْدُّنْیَا إِلیٰ یَوْمِ الْمَحْشَرِ۔ 
 اَللّٰهُمَّ 
 اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمارے آقا حضرت محمد مصطفٰی ﷺ پر دنیا کی پیدائش کے دن سے لے کر محشر (قیامت) کے دن تک ان (لوگوں) کی تعداد سے دگنی رحمتیں نازل فرمائیے : 
 جنہوں نے حج کئے ، عمرہ کئے 
 جنہوں نے لَا اِلٰهَ اِلاَّ الْلّٰهُ کہا ، جنہوں نے اللّٰہ کی بڑائی بیان کی اور تسبیح کہی اور جنہوں نے اللہ سے مغفرت طلب کی ، 
 اور جو (دنیا میں) آئے اور (دنیا سے) چلے گئے 


 اے اللّٰہ! 
 ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔