دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
تَقَبَّلْ مِنَّا ھٰذَا الْشَّھْرَ الْمُبَارَكِ
وَوَفِّقْنَا فِیْهِ لِمُوَافَقَةِ الْاَبْرَارِ،
وَجَنِّبْنَا فِیْهِ مُرَافَقَةَ الْأَشْرَارِ،
وَآوِنَا فِیْهِ بِرَحْمَتِكَ إِلیٰ دَار الْقَرَارِ
وَاھْدِنْا فِیْهِ لِصَالِح الْأعْمَالِ
وَاقْضِِ لَنَا فِیْهِ الْحَوَائِجَ وَالآمَالَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
اس مبارک مہینہ (رمضان المبارک کے اعمال صالحہ) کو ہم سے قبول فرما لیجئے،
ہمیں اس میں نیک لوگوں کی موافقت دے دیجیے،
اس میں ہمیں شریر لوگوں کی ہم نشینی سے بچالیجیے،
ہمیں اس میں اپنی رحمت کے سبب دائمی گھر (جنت) میں ٹھکانہ دے دیجیے،
ہمیں اس میں نیک اعمال (کی انجام دہی) کی عملی رہنمائی دے دیجیے،
اس میں ہماری حاجتوں اور امیدوں کو پورا کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔