دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ اُرْزُقْنَا الْتَّوْفِیْقَ، وَزِدْنَا عِلْمًا وَّعَمَلًا صَالِحًا
اَللّٰهُمَّ
اِمْنَحْنَا مِنَ الدُّنْیَا مَا تَقِیْنَا بِهٖ فِتْنَتَھَا، وَتُغْنِیْنَا بِهٖ عَنْ أَھْلِھَا، وَیَکُوْنُ بَلَاغًا لَّنَا إِلیٰ مَا ھُوَ خَیْرٌ مِّنْھَا،
فَإِنَّهٗ لَا حَولَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِكَ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ! ہمیں (اعمالِ صالحہ) کی توفیق دے دیجیے،
ہمارے علم اور عمل صالح میں اضافہ کر دیجیے،
اے اللّٰہ!
ہمیں (اسبابِ) دنیا سے وہ کچھ عطا کیجیے کہ جس کے ذریعے آپ ہمیں اس (دنیا) کے فتنے (آزمائش) سے بچالیں ، اس کے ذریعے ہم دنیا (سرمایہ واقتدار) والوں سے مستغنی (بےپروا) ہو جائیں اور ہماری رسائی اس طرف ہوجائے جو اس (دنیوی فائدوں) سے بہتر ہو،
کیونکہ یقیناً نیکی کرنے کی طاقت اور برائی سے بچنے کی قوت آپ ہی سے (ملتی) ہے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔