دعا بتاریخ جنوری 16, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
حبب خير خلقك فينا
ومن حوض نبيك اسقنا
وفي جنتك آونا وبرحمتك اشملنا
وبفضلك اغننا ولطاعتك اهدنا
ومن عذاب النار احمنا
ومن شر كل حاسد اكفنا 
واحفظ بلادنا من المكارين والظالمين 

              آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
 اپنی مخلوق میں سے سب سے بہترین فرد (حضرت محمد ﷺ) کو ، ہمارے اندر محبوب ترین بنا دیجئے ، 
اپنے نبی کے حوض کوثر سے ہمیں پلا دیجئے ، 
اپنی جنت میں ہمیں ٹھکانہ دے دیجئے ، 
اپنی رحمت میں ہمیں شامل کر دیجئے ، 
اپنے فضل سے ہمیں غنی کر دیجیے ، 
اپنی فرمانبرداری کے راستے پر ہمیں چلا دیجئے ، 
جہنم کی آگ کے عذاب سے ہماری حفاظت کیجئے ، 
ہر حاسد کے شر سے ہمیں کافی ہو جائیے ،  
ہمارے ملکوں کو مکاروں اور ظالموں سے بچا لیجئے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔