دعائے شیخ
اللهمّ إنا نسألك أن تجمعنا في دار لا يتغير جمالها،
ولا يفنى نعيمها،
ولا يبلى حسنها مع
نبينا *محمد ﷺ*
اللهم هب لنا نفوسـًا راضية، وصدورًا من الهموم خالية، وقلوبـًا بحبك صافية، وأتم علينا العافية .
اے اللہ ! بیشک ہم آپ سے سوال کرتے ہیں کہ آپ ہمیں ، ہمارے آقا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے ساتھ ایسے مقام میں جمع فرما دیں :
جس کی خوبصورتی کبھی نہ بدلے ،
جس کی نعمت کبھی نہ ختم ہو اور
جس کا حسن کبھی فرسودہ نہ ہو ۔
اے اللّٰہ ! ہمیں عطا فرما دیجیے :
( ذات الہی ) سے مطمئن رہنے والے نفوس ،
غموں و تفکرات سے خالی سینے ،
اپنی محبت میں صاف و شفاف دل ۔
اور
ہم پر اپنی عافیت و سلامتی مکمل فرما دیجیے ۔