دعائے شیخ
اللهم أجعل لنا القوة في الدين ..
والحزم مع اللين ..
والحكمة مع اليقين ..
واجعلنا في الشدة من الصابرين ..
وفي الرخاء من الشاكرين .. ونقي قلوبنا أجمعين .. وأحسن ظننا بالآخرين ..
وزينا بأخلاق سيد المرسلين .. واحفظنا من دعوة المظلومين ..
وسخر لنا عبادك الصالحين .. واغفر لنا ولوالدينا وارزقنا الجنة برحمتك يا أرحم الراحمين ..
اے اللّٰہ
ہمارے لیے دین میں مضبوطی ، نرمی کے ساتھ پختگی اور یقین کے ساتھ حکمت طے کر دیجیے ،
ہمیں سختی کی حالت میں ، صبر کرنے والوں میں اور خوش حالی میں ، شکر کرنے والوں میں شامل فرما دیجیے ۔۔
ہم سب کے دلوں کو صاف فرما دیجیےاور دوسروں کے بارے میں ہمیں خوش گمان رکھئے ۔۔
ہمیں رسولوں کے سردار (حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ) کے اخلاق سے مزین فرما دیجیے ۔۔
ہمیں مظلوموں کی بد دعا سے بچا لیجئے ۔۔
اپنے نیک بندوں کو ہمارا معاون بنا دیجیے ۔۔
ہمیں اور ہمارے والدین کو بخش دیجیے ۔۔
اور ہمیں جنت عطا فرما دیجیے ۔۔
اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے !
اپنی رحمت کے سبب (ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے)