دعا بتاریخ نومبر 15, 2023

دعائے شیخ

عربی

سبحان الذي لا تطيب الدنيا إلا بذكره 
ولا تطيب الآخرة إلا بعفوه 
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم 
اللهم 
أعنا في سعينا لما نريد واجعله في رضاك
 ويسر لنا كل خير 

         آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
 

اردو

پاک ہے وہ ذات کہ جس کی یاد کے بغیر دنیا (کی زندگی)  خوشگوار نہیں اور نہ ہی آخرت اس کی معافی کے بغیر خوشگوار ہے ، 
اللّٰہ پاک ہے اور تعریف اسی کے لیے ہے ، 
اللّٰہ پاک ہے جو عظمت والا ہے ، 
اے اللّٰہ!
 ہم جو چاہتے ہیں اس کے لئے کی جانے والی کوشش میں ہماری مدد فرما ، اس میں اپنی رضا رکھ دے اور ہمارے لیے ہر بھلائی کو آسان کر دے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔