دعائے شیخ
اللهُم..
ارحم من لا شمس تُشرق عليهم..
ولا قمر يُضيء عتمتهم..
ارحم من حنّ لهم القلب..
و هم تحت التراب..
اللهُم أنر قبورهم..
و أسقهم بـ فيضٍ من جنتك..
اے اللہ !
آپ ان پر رحم فرما دیجیے جن پر نہ کوئی سورج چمکتا ہے اور نہ کوئی چاند ان کے اندھیروں کو روشن کرتا ہے ۔۔
آپ ان پر رحم فرما دیجیے جن کے لیے دل تڑپتا ہے اور وہ مٹی کے نیچے دفن ہیں ۔۔
اے اللہ !
آپ ان کی قبروں کو روشن فرما دیجیے اور انہیں اپنی جنت کے چشمے سے سیراب فرما دیجیے ۔۔