دعائے شیخ
اَلْلّٰهُمَّ
زِدْ أَحِبَّتِیْ عَفْوًا وَّ عَافِیْةً وَّ تَوْفِیْقًا وَّ سَدَادًا وَّ صَلَاحًا
وَ احْفَظْھُمْ مِّنْ کُلِّ سُوْءٍ
وَ اجْعَلْ اَلْلّٰهُمَّ حَیَاتَھُمْ کُلَّھَا خَیْرًا ..
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
میرے احباب کے لیے درگذر، عافیت، (اعمالِ صالحہ کی) توفیق، (عمل کی) درستگی اور صلاحیت کو زیادہ کر دیجیے
انہیں ہر برائی سے محفوظ رکھیے
اور اے اللہ!
ان کی ساری زندگی کو خیر وبھلائی بنا دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔