دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
إِجْعَلْنَا عَلَی الْإِسْلَامِ ثَابِتِیْنَ، وَلِفَرَائِضِكَ مُؤَدِّیْنَ، وَ بِسُنَّةِ نَبِیِّكَ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ مُتَمَسِّکِیْنَ، وَ عَلَی الْصَّلَاةِ مُحَافِظِیْنَ، وَ لِلزَّکَاةِ فَاعِلِیْنَ، وَ لِرَضَاكَ مُبْتَغِیْنَ وَ بِقَضَائِكَ رَاضِیْنَ، وَ إِلَیْكَ رَاغِبِیْنَ
یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ إِنَّكَ جَوَّادٌ کَرِیْمُ بِرَحْمَتِكَ یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمیں دین اسلام پر ثابت قدم رہنے والے، آپ کے فرائض کو ادا کرنے والے، آپ کے نبی ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ کی سنت کو مضبوطی سے تھامنے والے، نماز کی حفاظت کرنے والے، زکوٰۃ ادا کرنے والے، آپ ہی کی رضا تلاش کرنے والے، آپ کے فیصلے پر خوش رہنے والے اور آپ ہی کی طرف رغبت رکھنے والے بنا دیجیے،
اے زندہ ہستی !اے سب کو تھامنے والے ! بیشک آپ سخی مہربان ہیں
اے رحم کرنے والوں میں سے سب سے زیادہ رحم کرنے والے !
اپنی رحمت کے سبب (ہم پر رحم فرمائیے)
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔