دعا بتاریخ ستمبر 15, 2024

دعائے شیخ

عربی

أَللّٰھُمَّ
اِکْفِنَا الْسُّوْءَ بِمَا شِئْتَ وَکَیْفَ شِئْتَ 
إِنَّكَ عَلیٰ مَا تَشَاءُ قَدِیْرٌ
یَا نِعْمَ الْمَوْلیٰ وَنِعْمَ الْنَّصِیَرُ، 
غُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَیْكَ الْمَصِیْرُ۔  
أَللّٰھُمَّ
اِجْعَلْ لَّنَا فِیْ ھٰذَا اْلْیَوْمِ دَعْوَةً لَّا تُرَدُّ، 
وَافْتَحْ لَنَا بَابًا فِیْ الْجَنَّةِ لاَیُسَدُُ، 
وَاحَشُرَنَا فِیْ زُمْرَةِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

اے اللّٰہ !
آپ جیسے چاہیں اور جس طرح چاہیں، ہمیں برائی (برے نظام وحالات) سے کافی ہوجائیے 
بیشک آپ جو چاہیں، اس پر قادر ہیں ۔
اے اچھے آقا اور عمدہ مددگار !
اے ہمارے پروردگار !
آپ  سے (ہم) گناہوں کی بخشش چاہتے ہیں اور آپ ہی کی طرف واپس جانا ہے، 
اے اللّٰہ !
آپ ہمارے لیے اس دن میں رد نہ ہونے والی دعا مقرر کر دیجیے ،
ہمارے لیے جنت میں وہ دروازہ کھول دیجیے جو کبھی بند نہ ہو۔ 
اور ہمیں ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ کی جماعت میں جمع کر دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔