دعائے شیخ
اَلْدُّعَاءُُ عُنْوَانُ الْمَحَبَّةِ وَ الْصِّلّةُ نَھْجُ الْأَحِبَّةِ وَ الْوَفَاءُ طَبْعُ الْکِرَامِ فَلَکُمْ مِِّنِّیْ أَزْکیٰ سَلَامٍ
اَلْلّٰهُمَّ
زِدْ أَحِبَّتِیْ عَفْوًا وَّ عَافِیْةً وًَ تَوْفِیْقاً وَّ سَدَادًا وَّ صَلَاحاً
وَّ احْفَظْھُمْ مِّنْ کُلِّ سُوْءٍ وَّ مَکْرُوْہٍ
آمـــــــــين ياربَّ العالَمين
حَفِظَكمُ الله وأحياكم حياةً طيبةً
دعا محبت کا عنوان ہے
صلہ (تعلق قائم رکھنے کا عمل) محبت رکھنے والوں کا طریقہ ہے
وفاداری مہربان لوگوں کا شیوہ ہے
پس آپ احباب کے لیے میری طرف سے پاکیزہ (مسنون) سلام ہے
اے اللّٰہ!
میرے احباب میں درگزر، عافیت، (اعمالِ صالحہ کی) توفیق، (فیصلوں میں) درستگی اور نیکوکاری زیادہ کر دیجیے
انہیں ہر برائی اور ناپسند سے محفوظ رکھیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے