دعا بتاریخ جون 15, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَلْلّٰهُمَّ
اِجْعَلْ ھٰذَا الْصَّبَاحَ صَبَاحَ خَیْرٍ وَّسَلَامٍ
وَنَسْأَلُكَ یَا اَلْلّٰهُ أنْ تَزْرَعَ الْأَمْنُ وَالْأَمَانُ فِیْ قُلُوْبِنَا وَفِیْ بِلَادِنَا وَکُلِّ بِلَادِ الْمُسْلِمِیْنَ

أَسْئَلُ الْلّٰهَ تَعَالیٰ أَنْ یَّغْمِرَکُمْ بِلُطْفِهٖ وَیُفِںیَضَ عَلَیْکُمُ الْأََمَاَنَ وَْالسَّکِیْنَةَ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اے اللّٰہ!
( آج کی)اس صبح کو بھلائی اور سلامتی کی صبح بنا دیجیے
اے اللّٰہ!
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ
آپ ہمارے دلوں میں، ہمارے تمام شہروں میں اور مسلمانوں کے تمام ممالک میں امن و سلامتی کے بیج کو بار آور (نتیجہ خیز) کر دیجیے

اللّٰہ تعالیٰ سے درخواست کرتا ہوں کہ
وہ آپ کو اپنی مہربانی سے ڈھانپ لے اور وہ آپ پر اطمینان وسکون کا فیضان کردے

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔