دعا بتاریخ مئی 15, 2024

دعائے شیخ

عربی

اللهم
 اجعلنا من جندك فإن جندك هم الغالبون،
 واجعلنا من حزبك فإن حزبك هم المفلحون،
 واجعلنا من أوليائك فإن أوليائك لا خوف عليهم
 ولا هم يحزنون.
اللهم
 أعنا على ما ينجينا مم خوفتنا منه وارزقنا شوق الصالحين إلى ماشوقتهم إليه.

     آمـــــــــين يارب العالمين 
    حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

اردو

ا ے اللّٰہ !
 ہمیں (اپنے دین کے غلبے کے) لشکر میں شامل کر دیجیے کیونکہ بیشک آپ ہی کے (دین کے) لشکر ہی غالب آنے والے ہیں، 
ہمیں اپنی (قیام عدل کے نظریہ کی) جماعت میں شامل کردیجیے پس بیشک آپ ہی کی جماعت کامیاب ہونے والی ہے، 
ہمیں اپنے دوستوں میں شامل کر لیجیے کیونکہ بیشک آپ ہی کے دوستوں پر نہ کسی کا ڈر ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے، 
اے اللّٰہ!
آپ ہماری اس پر مدد کیجیے جو ہمیں اس چیز سے نجات دے جس سے آپ نے ہمیں خوف دلایا ہے اور ہمیں (ان کاموں کے لئے) نیک لوگوں جیسی تڑپ دے دیجیے ، جن کی طرف آپ نے، انہیں اشتیاق عطا کیا ہے۔ 

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔