دعائے شیخ
اللهم
لاتجعل فينا اليوم شقيا ولا محروما ،
اللهم
ارزقنا لسانا حامدا وقلبا خاشعا لينا
وروحا موصوله ممتنة وعينا بصيرة
ونفسا راضية مرضية حنونة معطاءة جابرة للخواطر
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰه !
ہمارے (احباب) میں اس دن میں کوئی بھی بد نصیب اور محروم نہ رہے،
اے اللّٰہ !
ہمیں آپ
(اپنی) تعریف کرنے والی زبان،
(اپنی) ہیبت رکھنے والا نرم دل،
(اپنے) ساتھ وابستگی رکھنے والی مضبوط روح،
بصیرت رکھنے والی آنکھ،
اور ایسا نفس جس سے آپ راضی ہو نے والے ، وہ آپ سے راضی رہنے والا ، شفقت کرنے والا ، عطا کرنے والا، دلوں کی شکستگی دور کرنے والا ہو ، عطا کر دیجیے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔