دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْ صِیَامَنَا فِیْ رَمَضَانَ صِیَامَ الْصَّائِمِیْنَ، وَقِیَامَنَا قِیَامَ الْقَائِمِیْنَ،
وَنَبِّھْنَا فِیْهِ عَنْ نَّوْمَةِ الْغَافِلِیْنَ،
وَبَلِّغْنَا فِیْهِ لَیْلَةَ الْقَدْرِ وَارْزُقْنَا قِیَامَھَا،
وَاجْعَلْنَا مِنْ عُتَقَائِكَ مِنَ الْنَّارِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
رمضان المبارک میں ہمارے روزوں کو (حقیقی) روزے داروں کے روزے اور ہمارے قیام کو (اخلاص کے ساتھ) قیام کرنے والوں کا قیام بنا دیجیے،
ہمیں اس میں غافلوں (جیسوں) کی نیند سے بیدار کر دیجیے،
ہمیں اس میں لیلۃالقدر تک پہنچا دیجیے اور ہمیں اس میں (راتوں کا) قیام عطا کردیجیے،
اور ہمیں جہنم سے آزاد کردہ لوگوں میں شامل کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔