دعائے شیخ
اللهم
وفقنا في رمضان على إقامة أمرك
وأوزعنا لأداء شكرك بكرمك
واحفظنا بحفظك وسترك
واحفظ بلادنا وبلاد المسلمين
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
ہمیں رمضان المبارک میں اپنے حکم (اجتماعی وانفرادی فرائض) کو قائم (ادا) کرنے کی توفیق دیجیے،
اپنے کرم کے ساتھ (نعمتوں پر) اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق دیجیے،
ہمیں اپنی حفاظت اور (عیوب پر) اپنی پردہ پوشی کے ساتھ محفوظ کر لیجیے،
ہمارے شہروں اور مسلم ممالک کی حفاظت فرمائیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔