دعائے شیخ
اللهم
اجعلنا ممن حفظته
وممن استنصرك فنصرته
وممن استهداك فهديته
وممن استغفرك فغفرت له
وممن دعاك فأجبت دعاءه
وممن توكل عليك فكفيته
اللهم
أدم علينا نعمك وبارك لنا فيها
واحفظها من الزوال
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے :
جن کی آپ نے حفاظت کی ،
جنہوں نے آپ سے مدد مانگی تو آپ نے ان کی مدد کی ،
جنہوں نے آپ سے سیدھی راہ طلب کی تو آپ نے انہیں راہ ھدایت پر چلادیا ،
جنہوں نے آپ سے دعا کی تو آپ نے ان کی دعا کو قبول کیا ،
اور جنہوں نے آپ پر بھروسہ کیا تو آپ انہیں کافی ہوگئے ،
اے اللّٰہ!
اپنی نعمتیں ہم پر ہمیشہ رکھیے ،
ان میں ہمارے لیے برکت دیجیے ،
اور انہیں (ہم سے) زائل ہونے سے محفوظ رکھیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے