دعائے شیخ
*قال الله تعالى*:
*﴿إِنَّ رَبَّكَ واسِعُ المَغفِرَةِ}*
أَهُناكَ بعدَ هذا الكَرمِ كرمٌ..؟!!!
فما أعجبَ وقْعِ هذه الآيةِ العظيمَة، تصب الرجاء في القلب صبًا.
اللهم اعف عنا واغفر لنا وارحمنا برحمتك واختم لنا بالإيمان.
آمين يارب العالمين
*اللّٰہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا*
*{ ان ربك واسع المغفرۃ}* النجم ؛ 32
*( بیشک آپ کا رب بہت وسیع بخشش والا ہے)*
کیا اتنی بڑی عنایت کے بعد بھی کوئی عنایت ( ہوسکتی ) ہے ۔۔ ؟!!
کس قدر متاثر کن ہے ( وہ پیغام ) جو اس عظمت والی آیت میں ذکر ہوا ، جس سے دل میں امید ( کی بارش ) برسنے لگتی ہے ۔
اے اللّٰہ ! ہمیں معاف فرما دیجیے ، ہمیں بخش دیجیے ، اپنی رحمت کے سبب ہم پر رحم فرما دیجیے اور ایمان پر خاتمہ فرما دیجیے ۔
اے اقوام عالم کے پروردگار ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے !