دعا بتاریخ فروری 15, 2021

دعائے شیخ

عربی

الرحمــــةوالتواضــــع والكلمــــة الطيبــــة،
 هــــي أجــــمل ما يتركــــه الإنســــان في قلــــوب الآخريــــن، 
‏الحمدلله على صباح يأتي ونحنُ بكامل عافيتنا.
اللهم بارك لنا في ذكرك، ولاتشغلنا بغيرك، 
ووفقنا لحمدك وشكرك،
وأدم علينا عفوك وسترك.

اردو

مہربانی ، انکساری اور عمدہ الفاظ ، وہ خوبصورت ترین پہلو ( تاثرات ) ہیں جنہیں انسان دوسروں کے دلوں میں چھوڑ جاتا ہے ، 
اللّٰہ تعالیٰ کی تعریف ہے آنے والی صبح  پر کہ ہم کامل عافیت میں ہیں ۔ 

اے اللّٰہ ! ہمارے لیے اپنی یاد میں برکت دے دیجیے ، 
ہمیں اپنے علاوہ کسی اور کے ساتھ مصروف نہ کیجئیے ، 
ہمیں اپنی تعریف اور شکر کی توفیق دے دیجیے ، 
 اپنی معافی اور پردہ پوشی، ہم پر ہمیشہ قائم رکھیے ۔