دعا بتاریخ جنوری 15, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
اجعل لنا في هذا اليوم دعوة لا ترد
وافتح لنا بابا في الجنة لايسد
واحشرنا في زمرة سيدنا محمد صلى الله عليه وسلم

            آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
آپ ہمارے لیے اس دن میں مسترد نہ ہونے والی دعا طے کردیجیے  ، 
جنت میں نہ بند ہونے والا دروازہ کھول دیجئے  ، 
اور ہمیں حضرت محمد ﷺ کی جماعت میں شامل فرما دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔