دعائے شیخ
اللهم إنا نسألك
من الأحوالِ أحسنها.
ومن الأقوالِ أكرمها.
ومن القلوبِ أنقاها.
ومن الصدور أوسعها.
ومن الظنون أخيرها.
ومن الحياة أطيبها.
وأسأل الله الذي لايعجزه شيء
في الأرض ولافي السماء
أن يعطيكم، فيرضيكم.
ويرزقكم، فيغنيكم.
ويجعلكم من سعداء الدنيا والآخرة
يــااارب. العااالمين وصل الله وبارك على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه أجمعين.
اے اللہ ! بیشک ہم آپ سے سوال کرتے ہیں :
سب سے زیادہ بہترین حالات کا ،
سب سے زیادہ عزت والی گفتگو کا ،
سب سے زیادہ تقوے والے دلوں کا ،
سب سے زیادہ کشادہ سینوں کا ،
سب سے زیادہ عمدہ گمانوں کا اور
سب سے زیادہ پاکیزہ زندگی کا ۔
اللّٰہ تعالیٰ سے ، جسے زمین وآسمان میں سے کوئی بھی چیز عاجز نہیں کر سکتی ، میں سوال کرتا ہوں کہ :
وہ آپ کو ( اپنی ایسی نعمتیں ) عطا کرے کہ آپ کو ان سے راضی ( مطمئن ) کردے ،
آپ کو ( ایسا ) رزق دے کہ غنی بناد دے اور
آپ کو دنیا و آخرت کے سعادتمندوں میں شامل فرما دے ۔
اے دنیا کی قوموں کے رب ! ( ہماری دعائیں قبول فرما لے )
اللّٰہ تعالیٰ ، ہمارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر ، آپ کی آل اور تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم پر رحمتیں نازل فرمائے اور برکتیں عطا کرے ۔