دعائے شیخ
اللّٰہ کریم سے کہ جس نے زمین پر باران رحمت برسائی ، میں درخواست کرتا ہوں کہ :
وہ اپنی رحمت سے ہمارے دلوں کو (اپنی ہدایت) سے سیراب کرے ،
وہ ہمارے ہر دل کو دوسرے دل کے ساتھ جوڑ دے ،
وہ ہمیں اپنے حلال (وسائل رزق) کے ذریعہ اپنے حرام کردہ (وسائل رزق) سے اور اپنے فضل وکرم کے ذریعہ اپنے علاوہ (سب) سے مستغنی کر دے ،
یہ کہ ہم اس کی رحمت اور اس کے فضل کا اثر اپنے پر دیکھیں (محسوس کریں) ،
یہ کہ وہ ہمیں اپنی نعمتیں عطا کرے ،
ہم سے راضی ہو جائے اور ہمیں (اپنے انعامات اور فیصلوں سے) راضی کر دے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے
أسأل الله الكريم
الذي أغاث الأرض أن يغيث قلوبنا
و يجبرنا قلبا قلبا
وأن يغنينا بحلاله عن حرامه وبفضله عمن سواه
وأن نرى أثر رحمته وفضله علينا
وأن يسوق لنا الخير ويرضى عنا ويرضينا .
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة