دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْ بُیُوْتَنَا آمِنَةً مُّطْمَئِنَّةً یَّأْتِیْھَا رِزْقُھَا رَغَدًا مِّنْ کُلِّ مَکَانٍ
تَحُفُّھَا الْمَلَائِکَةُ وَتَتَنَزَّلُ عَلَیْھَا الْسَّکِیْنَةُ وَتَغْشَاھَا الْرَّحْمَةُ
وَاجْعَلْھَا مِنْ أسْعَدِ الْبُیُوْتِ وَأطْہَرِھَا عَامِرَةً بِذِکْرِكَ، شَاکِرَةً لِّنِعَمِكَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمارے گھروں کو امن والے اطمینان والے بنا دیجیے،
کہ ان میں ہر طرف سے کشادہ وسائل رزق آئیں،
فرشتے انہیں گھیرے ہوئے ہوں، ان میں سکون نازل ہوتا ہو اور رحمت الٰہی انہیں ڈھانپے ہوئے ہو،
انہیں کامیاب ترین اور پاکیزہ ترین گھروں میں سے اپنی یاد سے آباد اور اپنی نعمتوں کے قدر دان بنا دیجیئے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔