دعائے شیخ
اَللَّهُمَّ إنا نَسْأَلُكَ رَحْمَةٌ مَنْ عِنْدَك. تُهْدِي بِهَا قُلُوبُنَا وَتُزْكَى بِهَا أَعْمَالُنَا وَتُلْهِمُ بِهَا رُشْدِنَا،
وَتُصْلِحُ بِهَا أَحْوَالَنَا وَتَذْهَبُ بِهَا هُمُومُنَا وَأَحْزَانِنَا وَتَشَفِّي مَرْضَانَا وَتَرَحَّمَ مَوْتَانَا.
اے اللہ !
بیشک ہم آپ سے آپ کی ایسی رحمت کا سوال کرتے ہیں :
جس کے سبب تو ہمارے دلوں کو ہدایت عطا کر دے ، اس کے ذریعہ ہمارے اعمال پاکیزہ ہو جائیں ، اس کے سبب تو صحیح راستہ ہمارے دلوں میں ڈال دے ، ہمارے حالات درست کردے ، ہماری پریشانیاں اور غم دور کردے ، ہمارے بیماروں کو شفایاب کردے اور ہمارے فوت ہونے والوں پر رحم فرما دے ۔