دعائے شیخ
تَطِیْبُ الْنُّفُوْسُ بِالْتَّوَاصُلِ وَ تَسْعَدُ بِالْلِّقَاءِ وَ تَتَقَارَبُ بِالْعَمَلِ الْصَّالِحِ
أَسْعَدَ اللّٰهُ أَیَّامَکُمْ وَ تَقَبَّل دَعَوَاتِکُمْ وَ طَیَّبَ الْلّٰهُ حَیَاتَکُمْ بِالْنُّوْرِ وَ الْإِیْمَانِ وَ غَفَرَالْلّٰهُ لَکُمْ وَ لِوَالِدَیْکُمْ وَ دُمْتُمْ فِیْ صِحَّةٍ وَّ عَافِیَةٍ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
انسانی نفوس باہمی رابطوں سے خوشگوار ہوتے ہیں، باہم ملاقاتوں سے سعادتمند ہوتے ہیں اور نیک کردار سے ایک دوسرے کے قریب ہوتے ہیں،
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کے ایام کو کامیاب کرے، آپ کی دعاؤں کو قبول کرے،
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو (تجلی) کے نور اور ایمان سے پاکیزہ بنائے،
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے اور آپ کے والدین کے گناہوں کو بخشے، اور آپ ہمیشہ صحت اور عافیت میں رہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔