دعائے شیخ
اللهم
إنا نسألك صباحا يتجلى فيه لطفك
ويتسع فيه رزقك وتمتد فيه عافيتك
ونستفتح فيه برحمتك
ونختم به بغفرانك وعفوك
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ سے اس دن کی درخواست کرتے ہیں کہ ؛
جس میں آپ کی مہربانی جلوہ گر ہو ،
جس میں آپ کا دیا ہوا رزق وسیع ہو ،
جس میں آپ کی عافیت پھیلی ہو ،
جس میں ہم آپ کی رحمت کا دروازہ کھلا پائیں ،
ہم اس دن کو آپ کی بخشش اور آپ کی معافی کے ساتھ ختم کریں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔