دعا بتاریخ اگست 14, 2020

دعائے شیخ

عربی

اللهم يامن لطفت بخلق السموات والأرض،
ولطفت بألاجنه في بطون امهاتها،،
الطف بنا في قضائك وقدرك،،،
لطفاً يليق بكرمك ياأرحم الراحمين،..،

اردو

اے اللہ ؛ اے وہ ذات جس نے آسمانوں اور زمین کے بنانے میں شفقت فرمائی اور بچوں پر شف قت فرمائی جب وہ اپنی ماؤں کے پیٹ میں تھے ! 

ہم پر اپنے فیصلے اور تقسیم میں شفقت فرما دیجیے ، ایسی شفقت جو آپ کی مہربانی کے مناسب ہو ، 
اے ارحم الراحمین ! ( ہم پر اپنی شفقت و مہربانی فرما دیجیے )