دعا بتاریخ مئی 14, 2025

دعائے شیخ

عربی

 اَلْلّٰهُمَّ 
 أَدْخِلِ الْسَّکِیْنَةَ فِیْ قُلُوْبِنَا وَالْمَحَبَّةَ فِیْ نُفُوْسِنَا وَالْإِبْتِسَامَةَ فِیْ وُجُوْھِنَا، 
 وَاجْعَلْ ذِکرَكَ لَا یُفَارِقُنَا یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

 اے اللّٰہ! 
 اے زندہ ہستی ! 
 اے سب کو تھامنے والے ! 
 ہمارے دلوں میں اطمینان کو، ہمارے نفوس میں محبت کو اور ہمارے چہروں پر مسکراہٹ کو داخل کر دیجیے، 
 اور اپنی یاد کو ھم سے جدا نہ ہونے دیجئے۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔