دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ فَرْجَكَ الْقَرِیْبَ وَسِتْرَكَ الْحَصِیْنَ وَمَعْرُوْفَكَ الْقَدِیْمَ
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ عَوَائِدَكَ الْحَسَنَةَ وَعَطَاؤَكَ الْحَسَنَ الْجَمِیْلَ
یَا قَدِیْمَ الْإِحْسَانِ !
نَسْئَلُكَ إِحْسَانَكَ الْقَدِیْمَ
یَا دَائِمَ الْمَعْرُوْفِ !
نَسْئَلُكَ مَعْرُوْفَكَ الْدَّائِمَ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے، آپ کی عطا کردہ جلد (ملنے والی) کشادگی، (زندگی کے گناہوں پر) آپ کی دی گئی مضبوط ستر پوشی اور قدیم سے جاری آپ کی بھلائی کی درخواست کرتے ہیں،
اے اللّٰہ !
بیشک ہم آپ سے آپ کی طرف سے بار بار آنے والی بھلائیوں اور آپ کی عمدہ خوبصورت نوازش کی درخواست کرتے ہیں،
اے قدیم سے احسان مند ذات !
ہم آپ سے آپ کے دیرینہ احسانات کی (بحالی کی) درخواست کرتے ہیں۔
اے ہمیشہ سے (اپنے بندوں پر) بھلائی کرنے والے !
ہم آپ سے ہمیشہ کی بھلائی کی درخواست کرتے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔