دعائے شیخ
سلام عليك ،على السكينة التي تسبق قدومك ،على الطمأنينة التي تنشرها في الارجاء،
على السلام الذي يشع من لياليك ،
على البهجة الخفية بين تفاصيلك،
على الروحانية التي تفيض منك،
على ظمأ النفوس لﻹرتواء من بركاتك ومغانمك ،
سلام عليك يا شهر الخير
يارمضان
تجھ ( اے ماہ رمضان ) پر سلام ہو ؛
اس رحمت پر جو تیرے آنے سے سبقت لے گئی ،
اس سکون و اطمینان پر جو آفاق میں پھیلا ،
اس سلامتی کے آنے پر جو تیری راتوں سے پھوٹتی ہے ،
ان خوشیوں پر جو تیری تفصیلات کے درمیان مخفی ہیں ،
روحانیت پر جس کا فیض تیری وجہ سے عام ہے ،
تیری برکات اور نوازشوں سے سیراب ہونے کے لئے نفوسِ انسانی کی پیاس پر ،
اے بھلائی کے مہینے ؛ اے ماہ رمضان ! تجھ پر سلام ہو ۔