دعا بتاریخ مارچ 14, 2024

دعائے شیخ

عربی

اللهم في هذا الشهر الفضيل 
قربنا إلى مرضاتك وجنبنا سخطك ونقماتك 
ووفقنا فيه لقرآة آياتك، برحمتك يا أرحم الراحمين 

    آمـــــــــين يارب العالمين 
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ !  اس فضیلت والے مہینے میں، 
ہمیں (رمضان کے اعمال کی توفیق کے ذریعہ) اپنی رضا مندی کے قریب کر دیجیے (کہ ہم اسے حاصل کرلیں)
اور ہمیں اپنی ناراضگی اور اپنی سزاؤں سے دور کر دیجیے، 
اے ارحم الراحمین !
اس (ماہ رمضان) میں ہمیں اپنی (کتاب ؛ قرآن حکیم کی) آیات کو پڑھنے کی بھی توفیق دے دیجیے (تاکہ اس پر عمل کریں)

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔