دعا بتاریخ جنوری 14, 2026

دعائے شیخ

عربی

 اَللَّهُمَّ 
 یَا رَبِّ 
 اِجْعَلْ صَبَاحَنَا فَاتِحَةَ خَیْرٍ وَّ فَرْجٍ وَّ سَعَادَةٍ وَّ عَافِیَةٍ عَلَیْنَا وَ عَلیٰ أَھْلِنَا وَ أَوْلَادِنَا وَ أَحْبَابِنَا وَ أَصْدِقَائِنَا جَمِیْعًا 
  
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 


اردو

  اے اللّٰہ! 
 اے میرے پروردگار ! 
 ہماری ہر صبح کو ہم پر، ہمارے اہلِ خانہ پر، ہماری اولاد پر، ہمارے احباب پر، اور ہمارے دوستوں پر، بھلائی، کشادگی، کامیابی اور عافیت کے راستے کھولنے والی بنا دیجیے۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔