دعا بتاریخ جنوری 14, 2021

دعائے شیخ

عربی

‏اللهم ارزقنا درباً لا تضيق 
به الحياة..
‏وقلباً لا يزول منهُ الأمل..
‏نسألك اللهم صدق التوكل.. وحُسن الاعتماد، وقوة اليقين.. وسخّر جوارحنا لطاعتك.. 
واملأ قلوبنا بحبك 
يا أرحم الراحمين.. 

اردو

اے اللہ ! ہمیں عطا کیجیے: 
ایسا راستہ ، جس سے زندگی میں کوئی تنگی نہ ہو
 اور ایسا دل ، جس سے امید کا زوال نہ ہو ۔۔ 
اے اللہ !  ہم  آپ سے ( آپ کی ذات پر ) توکل کی سچائی کا ،  اعتماد کی عمدگی کا اور یقین کی طاقت کا ،  سوال کرتے ہیں ۔۔ 
اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے ! ہمارے اعضاء کو اپنی فرمانبرداری کے تابع بنا دیجیے ۔۔
اور ہمارے دلوں کو اپنی محبت سے لبریز فرما دیجیے ۔۔