دعائے شیخ
في مكارم الأخلاق :
قال سعيد بن المسيب رحمه الله :
لا خير في مال رجل لايصلح به عرضه
ويصل به رحمه ويستغني به عن الآثام.
محاسن اخلاق
(معروف بزرگ تابعی) حضرت سعید بن مسیب رحمۃ اللّٰہ علیہ کا ارشاد ہے کہ :
کسی شخص کے ايسے مال میں کوئی خوبی نہیں :
جس کے سبب اس کی عزت نہ سنورے ،
جس کے ذریعہ وہ صلہ رحمی نہ کرے ،
اور جس کے سبب وہ گناہوں سے نہ بچے۔