دعا بتاریخ نومبر 13, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهمّ أنا نسألك نعيماً لا ينفد، ونسالك قرّة عين لا تنقطع، ونسألك الرّضا بعد القضاء. اللهمّ أنا نسألك لذّة النّظر إلى وجهك الكريم، والشّوق إلى لقائك في غير ضراء مضرّة، ولا فتنة مضلّة.
وصل اللهم وسلم وبارك على نبينا وحبيبنا محمد عليه افضل الصلاة واتم التسليم.

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے نہ فنا ہونے والی (یعنی دائمی) نعمت کی درخواست کرتے ہیں اور ہم آپ سے نہ منقطع ہونے والی (یعنی مسلسل) آنکھوں کی ٹھنڈک کا سوال کرتے ہیں ، اور ہم آپ سے (آپ کے) فیصلوں کے بعد (ان پر) رضامندی کا سوال کرتے ہیں ۔

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے، آپ کے مہربان چہرے کی طرف نظر کی لذت کا اور کسی نقصان دہ تکلیف اور گمراہ کن فتنے (میں مبتلا ہوئے) بغیر، آپ کی ملاقات کے شوق کی درخواست کرتے ہیں ، 

اے اللّٰہ!
ہمارے نبی اور محبوب حضرت محمد ﷺ پر،  افضل ترین رحمت نازل کیجیے، کامل تر سلامتی دیجیے اور برکت عطا فرمائیے۔