دعا بتاریخ اکتوبر 13, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَلْلّٰهُمَّ
أُکْتُبْ :
اَلْیُسْرَ لِمَنْ یُّعَانِیْ الْعُسْرَ
وَ الْرَّاحَةَ لِمَنْ بِهٖ ھَمٌّ
وَ الْرَّاحَةَ لِمَنْ بِهٖ ھَمٌّ
وَ الْسَّعَادَةَ لِکُلِّ مَحْزُوْنٍ
وَ الْإِجَابَةَ لِمْنْ دَعَاكَ
وَ صَلَاحَ الْنِّیَّةِ وَالْذُّرِّیَّةِ وَ حُسْنَ الْأَدَاءِ وَ بَرَکَةَ الْعَطَاءِ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو


اے اللّٰہ!
آپ لکھ (طے کر) دیجیے :
ہر اس شخص کے لئے آسانی کو جسے مشکل کا سامنا ہے
ہر اس شخص کے لیے راحت کو جسے پریشانی ہے
ہر غمزدہ کے لیے کامیابی کو
اس شخص کے لیے قبولیت کو جس نے آپ سے دعا کی
(ہم سب کے لئے) نیت اور اولاد کی درستگی کو، (فرائض کی) اچھی ادائیگی کو اور اپنی نوازش میں برکت کو

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔