دعا بتاریخ اکتوبر 13, 2022

دعائے شیخ

عربی


اَللَّهُمَّ إنا نَسْأَلُكَ رَحْمَةٌ مَنْ عِنْدَ
تُهْدِي بِهَا قُلُوبُنَا وَتُزْكَى بِهَا أَعْمَالُنَا
          وَتُلْهِمُ بِهَا رُشْدِنَا،
       وَتُصْلِحُ بِهَا أَحْوَالَنَا
   وَتَذْهَبُ بِهَا هُمُومُنَا وَأَحْزَانِنَا
   وَتَشَفِّي مَرْضَانَا وَتَرَحَّمَ مَوْتَانَا.

اردو


اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ، آپ کی ایسی رحمت کی درخواست کرتے ہیں کہ :
آپ اس کے ساتھ ، آپ ہمارے دلوں کی رہنمائی کریں ،
آپ اس کے ساتھ ،  آپ ہمارے اعمال کو پاکیزہ بنا دیں ،
آپ اس کے ذریعے ہمیں صحیح راستہ الہام کریں ،
آپ اس کے سبب ، آپ ہمارے حالات کو بہتر بنا دیں ،
آپ اس کے ذریعے ہماری پریشانیاں اور ہمارے غموں کو دور کردیں ،
آپ ہمارے بیماروں کو شفا دے دیں ،
اور ہمارے فوت شدگان پر رحم فرمادیں ۔