دعا بتاریخ اکتوبر 13, 2020

دعائے شیخ

عربی

‏في  صباح هذا اليوم اقدم لكم أجمل هدية🌸
‏ادعو الله رب البيت العتيق
 ان يكون ركنكم الوثيق وجاركم اللصيق ويخرجكم من حلق الضيق إلى سعة الطريق 
ويفرج ويكشف عنكم كل شدة وضيق ويكفيكم من السوء 🌸والأذى ،
 ويبلغكم الجنة ويعيذكم من النار

اردو

آج کے اس دن کی صبح میں ، میں آپ کو خوبصورت ہدیہ پیش کرتا ہوں 🌸 

اللّٰہ تعالٰی سے میں دعا کرتا ہوں جو قدیم گھر کعبہ کا رب ہے کہ
آپ کے لیے بااعتماد سہارا ہو ، قریبی تعلقات کا ہمسایہ ہو ، 
آپ کو تنگ گلی سے کھلے راستے کی طرف لے جائے ، 
آپ سے ہر سختی کو ہٹا دے اور ہر تنگی کو دور کر دے ، 
آپ کو ہر برائی اور تکلیف سے کافی ہو جائے 🌸 
آپ کو جنت میں داخل فرما دے اور دوزخ کی آگ سے بچا لے آمین 🌸