دعائے شیخ
اللهمَّ
في هذا اليوم أكتب اليُسر لمن يُعاني العُسر والراحة لمن بهِ هم ،
والشفاء للمريض والرحمة للميت والإجابة لمن دعاك ،
غفر الله لنا ولكم ولوالدينا ولوالديكم ورزقنا واياكم الصحه والعافية وراحة البال وطول العمر والايمان الكامل، والعمل الصالح ، وحسن الخاتمة .
آمين
أسعد الله صباحكم الجميل بالخير والمحبه
اے اللّٰہ!
اس (آج) دن میں ، فیصلہ فرما دیجیے :
آسانی کا ، ان کے لیے جنہیں تنگی کا سامنا ہے ،
راحت کا ، ان کے لیے جنہیں پریشانی لاحق ہے ،
بیمار کے لئے شفایابی کا ،
فوت شدہ کے لیے رحمت کا ،
اور (دعا )کی قبولیت کا ، ان کے لئے جو آپ سے دعا مانگیں ۔
اللّٰہ تعالیٰ ہماری ، آپ کی ، ہمارے والدین کی اور آپ کے والدین کی (گناہوں کی) بخشش فرما دے ۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو صحت ، عافیت ، دل کی راحت ، لمبی عمر ، ایمان کامل ، عمل صالح اور (ہر معاملہ میں) خوبصورت انجام عطا فرمائے۔
اے اللّٰہ! ہماری دعائیں قبول کرلیجیے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی خوبصورت صبح کو بھلائی اور محبت کے ساتھ سعادت مند بنائے
O Allah!
On this day, ordain for us:
Ease for those in difficulty;
And comfort for those in distress;
And health for the sick;
And mercy for the deceased;
And acceptance of prayers, for those who ask You.
May Allah forgive us and our parents;
May Almighty Allah grant us health, well-being, peace of mind, a long life, perfect faith, righteous deeds and a beautiful end (in every matter).
O Allah! Accept our prayers!
May Almighty Allah make your beautiful morning a fortunate one, one with goodness and love