دعائے شیخ
إلهي إنْ أبتلِيتنِي
فَأجعَلنِي عَبداً صَبُورا
وَإنْ أنعَمتَ عَلي
فَأجعَلنِي عَبداً شَكُورا
آلَلَهِمِ كمِآ أدُعَـوِك لَنٌفُسًـيّ
أدُعَـوِك لَمِنٌ أعَـزَهِمِ وِأحًـبّـهِمِ فُيّك
اللهـــــــــــــــم اجعلهم ممن تفائلوا بخيرك فأكرمتهم
وتوّكَلوا عليك فكفيتهم
ولجأوا إليك فأعطيتهم
واستغاثوا بك فأغثتهم
اے میرے خدا ! اگر آپ مجھے کسی آزمائش میں مبتلا کریں تو پھر مجھے اپنا صابر بندہ بنا لیجیے
اور اگر مجھ پر کوئی انعام فرمائیں تو پھر مجھے اپنا شکر گزار بندہ بنا دیجیے ۔
اے اللہ ! جس طرح میں آپ سے اپنی ذات کے لیے دعا کرتا ہوں اسی طرح آپ سے ان کے لیے دعا کرتا ہوں جنہوں نے آپ کی رضا کی خاطر ہمیں احترام دیا اور محبت کی ۔
اے اللہ ! آپ ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما دیجیے :
جنہوں نے آپ سے بھلائی کا حسن ظن رکھا تو آپ نے انہیں عزت دی ، انہوں نے آپ پر اعتماد کیا تو آپ ان کے لیے کافی ہو گئے ، وہ آپ کی طرف لاچار ہوئے تو آپ نے انہیں عطا کر دیا ، آپ سے انہوں نے مدد مانگی تو آپ نے ان کی مدد فرما دی