دعا بتاریخ جولائی 13, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَلْصَّبَاحُ الَّذِیْ یَبْدَأُ بِالْتَّوَکُّلِ سَیَنْتَھِیْ بِالْتَّوفِیْقِ
اَلْلّٰهُمَّ
بِكَ أصْبَحْنَا وَأَمْسَیْنَا وَعَلَیْكَ تَوَکَّلْنَا وَأنْتَ خَیْرُ الْحَافِظِیْنَ
اِھْدِنَا یَارَبِّ وَیَسِّرِ الْھُدیٰ لَنَا وَآمِنْ رَوْعَاتِنَا وَیَمِّنْ کِتَابَنَا وَیَسِّرْ حِسَابَنَا

آمـــــــــين ياربَّ العالَمين
حَفِظَكمُ الله وأحياكم حياةً طيبةً 

اردو

​وہ صبح جس کا آغاز (اللّٰہ تعالیٰ) پر اعتماد سے ہوتا ہے عنقریب اس کا اختتام (اعمال صالحہ کی) توفیق سے ہوگا۔
​اے اللّٰہ!
ہم نے آپ ہی کے (نام کے) ساتھ صبح کی اور شام کی، آپ ہی پر ہم نے اعتماد کیا اور آپ ہی (ہماری) سب سے بہتر حفاظت کرنے والے ہیں 
اے ہمارے رب ! 
​ہمیں صحیح راستہ دکھا دیجیے اور اس پر چلنا ہمارے لیے آسان کر دیجیے،
​ہمیں خوف ودہشت کی تمام شکلوں سے امن دے دیجیے، ہمارے اعمال نامے (قیامت کے دن) دائیں ہاتھ میں دیجیے اور ہمارا حساب کتاب آسان لیجئے۔

​اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
​ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
​اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے​