دعا بتاریخ جون 13, 2022

دعائے شیخ

عربی

جعلكم الله 

في الخيرات من الاوائل 
وكفاكم شر كل مائل 

ويسر لكم كل المسائل 
وسخر لكم كل الوسائل

 وجعل ذنبكم كله زائل 
وجعل بينكم وبين النار حائل

 فهو الرحمن الرحيم
وما أنا إلاعبد سائل .

آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

اردو

اللّٰہ تعالیٰ : 

(زندگی کے) آغاز سے ہی بھلائیوں میں ، آپ سب کو شامل کرے
اور  ہر مائل ہونے والے شر سے آپ کو کافی ہو جائے

 آپ کے تمام مسائل حل کرے
اور تمام وسائل کو آپ کی دسترس میں کرے

آپ کے تمام گناہوں کو مٹا دے
آپ کے اور دوزخ کے درمیان رکاوٹ بنادے

پس وہ بہت زیادہ مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
اور میں صرف درخواست کرنے والا (اس کا ایک) بندہ ہوں

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔