دعائے شیخ
اللهــــــــــم
يا من انشق الفجر بأمره
وتوزعت الأرزاق بكرمہ
إجعل يومنا هذا حافلاً بكل خير
وأسعد صباح كل من ذكر ربه
واجعل حب الله في قلبه
سُبحان الله وبحمده عدد خلقه
ورضا نفسه وزنة عرشه ومداد
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
ا ےاللہ!
اے وہ ذات جس کے حکم سے صبح نمودار ہوئی اور اس کی فیاضی سے وسائل رزق تقسیم ہوئے !
ہمارے اس دن کو ہر بھلائی سے بھرپور بنادیجیے،
ہر اس شخص کی صبح (دن) کو کامیاب بنا دیجیے جس نے اپنے رب کو یاد کیا،
اور اللّٰه کی محبت کو (اس کے دل) میں جاگزیں کردیجیے۔
اللہ کی پاکیزگی ہے، اس کی تعریفوں کے ساتھ ، اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر ، اس کی ذات کی رضا کے برابر ، اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی روشنائی کے برابر ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔