دعائے شیخ
یَا رَبَّ
أَطَعْنَاكَ فَرَضِیْتَ عَنَّا وَ عَصَیْنَاكَ فَأَمْھَلْتَنَا، وَ اِنْ رَّجْعْنَا اِلَیْكَ قَبِلْتَنَا.
اَلْْلّٰهُمَّ
فَاَقْبِلْ تَوْبَتَنَا وَ امْحُ حُوْبَتَنَا وَ اغْفِرْ زَلَّتَنَا
یَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْاِکْرَامِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے ہمارے رب !
ہم نے آپ کی فرمانبرداری کی تو آپ ہم سے راضی ہو ئے،
ہم نے آپ کی نافرمانی کی تو آپ نے ہمیں مہلت دی ، اگر ہم نے آپ کی طرف رجوع کیا تو آپ نے اسے ہم سے قبول کیا!
اے اللّٰہ!
پس آپ ہماری توبہ کو قبول فرما لیجیے، ہمارے وبال کو مٹا دیجیے اور ہمارے گناہ کو معاف کر دیجیے۔
اے عزت و احترام والے ! (ہمیں بھی عزت دے دیجیے)۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!