دعائے شیخ
أَسْأَلُ اللّٰهَ
لِیْ وَلَکُمْ سِتْرًا فَوْقَ الْأَرْضِ وَرَحْمَةً تَحْتَ الْأَرْضِ وَعَفْوًا یَوْمَ الْعَرْضِ وَالْفَوْزَ بِالْجَنَّةِ وَالْنَّجَاةَ مِنَ الْنَّارِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اللّٰہ تعالیٰ سے میں اپنے لیے اور آپ احباب کے لیے زمین کے اوپر (زندگی میں گناہوں کی) ستر پوشی، زمین کے نیچے (قبر میں) اس کی رحمت، (اللّٰہ تعالیٰ کے سامنے) پیشی (قیامت) کے دن معافی، جنت میں داخلے کی کامیابی اور جہنم سے نجات کی درخواست کرتا ہوں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔