دعائے شیخ
غسل الله قلوبكم بماء اليقين،
وأثلج صدوركم بسكينة المتقين،
وعافاكم من كل تعب وأنين،
ورزقكم رضاه إلى يوم الدين،
وأدخلنا وإياكم الجنة مع الأنبياء والصديقين،
جعل الله
أيامكم عامره بطاعته وذِكره وشُكره وحُسن عبادته إلى يوم الدين...
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اللّٰہ تعالیٰ
آپ (احباب) کے دلوں کو یقین کے پانی سے دھو ڈالے (صاف کرے)،
آپ کے سینوں کو متقی لوگوں کے اطمینان کے ساتھ ٹھنڈک عطا کرے،
آپ کو ہر تھکاوٹ اور کراہنے سے عافیت دے،
آپ کو انصاف (قیامت) کے دن تک اپنی رضا دے،
ہمیں اور آپ کو انبیاء اور صدیقین کے ساتھ جنت میں داخل کرے،
اللّٰہ تعالیٰ
آپ کے دنوں کو اپنی فرمانبرداری، اپنے ذکر، اپنے شکر اور اپنی حسنِ عبادت کے ساتھ قیامت تک آباد (مصروف) رکھے ۔۔۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔