دعا بتاریخ مارچ 13, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰهُمَّ 
بَارِكْ لَنَا فِیْ ھٰذَاالْشَّھْرِ الْکَرِیْمْ، 
وَلَا تُؤَاخِذْنَا فِیْهِ بِالْعَثَرَاتِ، 
وَأَقِلْنَا فِیْهِ مِنَ الْخَطَایَا وَالْھَفَوَاتِ، 
وَلَا تَجْعَلْنَا فِیْهِ غَرَضًا لِلْبَلَایَا وَالْآفَاتِ، 
وَاشْرَحْ وَآمِنْ بِهٖ صُدُوْرَنَا بِأَمَانِكَ 
یَا أَمَانَ الْخَائِفِیْنَ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اے اللّٰہ!
 اس عزت والے مہینے (رمضان المبارک) میں ہمیں برکت دے دیجیے، 
 اس میں، لغزشوں پر ہماری گرفت نہ کیجیے، 
 اس میں، ہماری خطاؤں اور غلطیوں کو معاف کردیجیے، 
ہمیں اس میں آزمائشوں اور آفات کا نشانہ نہ بننے دیجئے، 
اور اس میں ہمارے سینوں کو وسعت دیجئے اور اپنی سلامتی کے ساتھ امن دے دیجیے۔ 
اے خوف زدگان کو امن دینے والے ! 
(ہمیں امن دے دیجیے!)

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔